12-18 ستمبر
زبور 120-134
گیت 33 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”یہوواہ ہمارا مددگار ہے“: (10 منٹ)
زبور 121:1، 2—چونکہ یہوواہ خدا نے کائنات کی ہر چیز کو بنایا ہے اِس لیے ہم اُس پر بھروسا رکھ سکتے ہیں۔ (م04 15/12 ص. 12، پ. 3)
زبور 121:3، 4—یہوواہ خدا اپنے بندوں کی ضرورتوں سے واقف ہے۔ (م04 15/12 ص. 12، پ. 4)
زبور 121:5-8—یہوواہ خدا اپنے بندوں کی حفاظت کرتا ہے۔ (م04 15/12 ص. 13، پ. 5-7)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
زبور 123:2—اِس بات کا کیا مطلب ہے کہ ’غلاموں کی آنکھیں اپنے آقا کے ہاتھ کی طرف لگی رہتی ہیں‘؟ (م06 1/9 ص. 20، پ. 5)
زبور 133:1-3—اِس زبور سے ہم کون سا اہم سبق سیکھتے ہیں؟ (م06 1/9 ص. 21، پ. 2)
مَیں نے زبور 120-134 سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
مَیں اِن زبوروں میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) زبور 127:1–129:8
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (2 منٹ یا اِس سے کم) مع 16.3 سرِورق کا موضوع—ایک ایسے صاحبِخانہ سے بات کریں جو بہت غصے میں ہے۔
واپسی ملاقات: (4 منٹ یا اِس سے کم) مع 16.3 سرِورق کا موضوع—صاحبِخانہ کو اِجلاس میں آنے کی دعوت دیں۔
بائبل کورس: (6 منٹ یا اِس سے کم) خوشخبری سبق 8، پیراگراف 6—بائبل کورس کرنے والے طالبِعلم کی یہ سمجھنے میں مدد کریں کہ وہ اِس پیراگراف میں بتائی ہوئی باتوں پر کیسے عمل کر سکتا ہے۔
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”اب مَیں دوسروں کی مدد کر رہا ہوں“: (15 منٹ) مینارِنگہبانی نمبر 1 2016ء کے صفحہ 10 سے شروع ہونے والے مضمون پر باتچیت کریں۔ سامعین سے یہ سوال پوچھیں: یہوواہ خدا نے بھائی خولیو کی مدد کیسے کی اور اِس سے اُنہیں کیا کرنے کی ترغیب ملی؟ وہ اپنی خوشی کو برقرار رکھنے کے لیے کیا کرتے ہیں؟ آپ نے بھائی خولیو کی زندگی پر غور کرنے سے کیا سیکھا ہے؟
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) خدا کی محبت، باب 17، پ. 11-22
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت 34 اور دُعا