25-31 اکتوبر
یشوع 15-17
گیت نمبر 146 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”اپنی قیمتی میراث کی حفاظت کریں“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
یشو 17:15، 18—ہم یہ کیسے جانتے ہیں کہ قدیم اِسرائیل بہت سرسبز ملک تھا؟ (م15 15/7 ص. 32)
آپ نے یشوع 15-17 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) یشو 15:1-12 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 5)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر صاحبِخانہ کو اِجلاس پر آنے کی دعوت دیں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 19)
واپسی ملاقات: (4 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر ہمارے تعلیم دینے کے اوزاروں میں سے کوئی کتاب یا رسالہ پیش کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 4)
بائبل کورس: (5 منٹ) قاعدہ ”خوشیوں بھری زندگی!“ سبق نمبر 1، نکتہ نمبر 6 اور حصہ ”کچھ لوگ کہتے ہیں“ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 9)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”دوسروں کو خوشخبری سنائیں کہ نئی دُنیا بس آنے والی ہے!“: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ گانا The New World to Come کی ویڈیو ہندی میں چلائیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) یسوع مسیح راستہ، باب نمبر 127، بکس ”خون کا میدان“
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 16 اور دُعا