مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

پاک کلام سے سنہری باتیں | مکاشفہ 7-‏9

یہوواہ ایک بڑی بِھیڑ کو برکت دے گا

یہوواہ ایک بڑی بِھیڑ کو برکت دے گا

7:‏9،‏ 14-‏17

یہوواہ بڑی بِھیڑ کو برکت کیوں دے گا؟‏

  • وہ یہوواہ کے ”‏تخت .‏ .‏ .‏ کے سامنے کھڑی تھی“‏ جو کہ اِس بات کا نشان ہے کہ وہ یہوواہ کی حکمرانی کی پوری حمایت کرتی ہے۔‏

  • ‏”‏اُنہوں نے سفید چوغے پہنے ہوئے تھے“‏ جو کہ اِس بات کا اِشارہ ہے کہ وہ یسوع مسیح کی قربانی پر ایمان کی وجہ سے یہوواہ کی نظر میں پاک اور نیک ہیں۔‏

  • وہ ”‏دن رات اُس کی ہیکل میں اُس کی عبادت کرتے ہیں“‏ جس کا مطلب ہے کہ وہ باقاعدگی اور پوری لگن سے یہوواہ کی عبادت کرتے ہیں۔‏