25-31 دسمبر
ملاکی 1-4
گیت 36 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”کیا یہوواہ آپ کی شادیشُدہ زندگی سے خوش ہے؟“: (10 منٹ)
[ویڈیو ”ملاکی کی کتاب کا تعارف“ چلائیں۔]
ملا 2:13، 14—یہوواہ خدا اُن لوگوں کو پسند نہیں کرتا جو اپنے جیون ساتھی سے بےوفائی کرتے ہیں۔ (م01 1/12 ص. 21، پ. 8، 9)
ملا 2:15، 16—اپنے جیون ساتھی کے وفادار رہیں۔ (م02 1/5 ص. 18، پ. 19)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
ملا 1:10—ہم یہوواہ کی خدمت میں جو کچھ کرتے ہیں، اُس کی بنیاد خدا اور پڑوسی سے بےلوث محبت کیوں ہونی چاہیے؟ (م07 15/12 ص. 29، پ. 1)
ملا 3:1—اِس آیت میں درج پیشگوئی پہلی صدی عیسوی اور جدید زمانے میں کیسے پوری ہوئی ہے؟ (م13 15/7 ص. 10، 11، پ. 5، 6)
آپ نے ملاکی 1-4 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) ملا 1:1-10
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (2 منٹ یا اِس سے کم) 1-کُر 15:26—پاک کلام سے سچائی سکھائیں۔
واپسی ملاقات: (4 منٹ یا اِس سے کم) یسع 26:19؛ 2-کُر 1:3، 4—پاک کلام سے سچائی سکھائیں۔ (”اِجلاس کا قاعدہ،“ اگست 2016ء، صفحہ 8، پیراگراف 2 کو دیکھیں۔)
تقریر: (6 منٹ یا اِس سے کم) م07 15/12 ص. 30، پ. 2—موضوع: ہم پوری دہیکی ذخیرہخانہ میں کیسے لاتے ہیں؟
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”سچی محبت کیا ہے؟“: (15 منٹ) سوال اور جواب۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) خدا کی محبت، باب 6، پ. 10-15، ص. 67 پر بکس
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت 26 اور دُعا