15-21 اگست
1-سلاطین 5-6
گیت نمبر 122 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”اُنہوں نے پورے دلوجان سے ہیکل کو بنایا“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
1-سلا 6:1—اِس آیت سے ہمیں بائبل کے بارے میں کیا پتہ چلتا ہے؟ (جی 12/5 ص. 17، بکس)
آپ نے 1-سلاطین 5-6 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) 1-سلا 5:1-12 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 12)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (3 منٹ) قاعدہ ”اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!“ کے آخری صفحے کے ذریعے باتچیت شروع کریں۔ اُس سوال کا جواب دینے کے لیے واپسی ملاقات کا بندوبست بنائیں جو سبق نمبر 01 کے عنوان کے طور پر دیا گیا ہے۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 11)
واپسی ملاقات: (4 منٹ) کسی ایسے شخص سے دوبارہ ملیں جس نے قاعدہ ”اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!“ لیا تھا اور اُسے دِکھائیں کہ ہم بائبل کورس کیسے کراتے ہیں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 2)
بائبل کورس: (5 منٹ) کتاب خوشیوں بھری زندگی! سبق نمبر 06، نکتہ نمبر 5 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 9)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
یہوواہ عبادتگاہیں بنانے میں اپنے بندوں کی مدد کرتا ہے: (15 منٹ) ویڈیو چلائیں۔ پھر حاضرین سے یہ سوال پوچھیں: کن واقعات سے پتہ چلتا ہے کہ یہوواہ نے مائکرونیشیا میں عبادتگاہیں بنانے میں بھائیوں کی مدد کی؟ یہوواہ کی عبادت کے لیے عمارتیں بنانے میں پاک روح بھائیوں کی مدد کیسے کرتی ہے؟ تنظیم کے کسی تعمیراتی منصوبے میں ہاتھ بٹاتے ہوئے آپ نے کیسے دیکھا کہ یہوواہ اُس منصوبے کو پورا کرنے میں بھائیوں کی مدد کر رہا ہے؟
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) خوشیوں بھری زندگی! سبق نمبر 16
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 20 اور دُعا