12-18 جولائی
اِستثنا 13-15
گیت نمبر 38 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”شریعت سے کیسے ظاہر ہوا کہ یہوواہ کو غریبوں کی فکر ہے؟“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
اِست 14:21—ہم یہوواہ کے اِس حکم سے کیا سیکھتے ہیں کہ”تُو حلوان [بکری کے بچے] کو اُسی کی ماں کے دودھ میں نہ اُبالنا“؟ (ڈبلیو06 1/4 ص. 31)
آپ نے اِستثنا 13-15 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) اِست 13:1-18 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 5)
شاگرد بنانے کی تربیت
واپسی ملاقات کی ویڈیو: (5 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”واپسی ملاقات: مصیبتیں—1-یوح 5:19“ چلائیں۔ ہر پاز پر ویڈیو کو روکیں اور سامعین سے وہ سوال پوچھیں جو ویڈیو میں دِکھائے گئے ہیں۔
واپسی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 6)
واپسی ملاقات: (5 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر ہمارے تعلیم دینے کے اوزاروں میں سے کوئی کتاب یا رسالہ پیش کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 11)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”کبھی فکر نہ کریں“: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”محبت کبھی ختم نہیں ہوگی . . . چاہے ہمیں مالی مشکلات کا سامنا ہو—کانگو“ چلائیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) یسوع مسیح راستہ، باب نمبر 112
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 143 اور دُعا