خروج 4، 5
پاک کلام سے سنہری باتیں |”مَیں تیری زبان کا ذمہ لیتا ہوں“
4:10-15
یہوواہ کی مدد سے موسیٰ نے اپنے خوف پر قابو پا لیا۔ یہوواہ نے موسیٰ سے جو باتچیت کی، اُس سے ہم کیا سیکھ سکتے ہیں؟
-
ہمیں اپنی خامیوں یا کمزوریوں پر حد سے زیادہ توجہ نہیں دینی چاہیے۔
-
ہمیں بھروسا رکھنا چاہیے کہ یہوواہ کی خدمت کے حوالے سے ہمیں جو بھی کام دیا جاتا ہے، اُسے پورا کرنے میں یہوواہ ہماری مدد کرے گا۔
-
اِنسانوں کے ڈر پر قابو پانے کا واحد حل یہ ہے کہ ہم یہوواہ پر بھروسا رکھیں۔
یہوواہ نے میری مدد کیسے کی ہے تاکہ مَیں مشکلات کے باوجود مُنادی کا کام جاری رکھ سکوں؟