17-23 جون
اِفسیوں 4-6
گیت نمبر 17 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”وہ جنگی لباس پہن لیں جو خدا کی طرف سے ہے“: (10 منٹ)
اِفس 6:11-13—ہمیں شیطان اور بُرے فرشتوں سے حفاظت کی ضرورت ہے۔ (م18.05 ص. 21 پ. 1)
اِفس 6:14، 15—سچائی، نیکی اور امن کی خوشخبری کے ذریعے خود کو محفوظ رکھیں۔ (م18.05 ص. 22، 23 پ. 4، 7، 10)
اِفس 6:16، 17—ایمان، نجات کی اُمید اور خدا کے کلام کے ذریعے خود کو محفوظ رکھیں۔ (م18.05 ص. 24-26 پ. 13، 16، 20)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
اِفس 4:30—ایک شخص خدا کی پاک روح کو غمگین کیسے کر سکتا ہے؟ (م10 1/5 ص. 26 پ. 5، 6)
اِفس 5:5—ایک لالچی شخص کس لحاظ سے بُتپرست ہوتا ہے؟ (م01 15/6 ص. 6 پ. 4، 5)
آپ نے اِفسیوں 4 سے 6 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) اِفس 4:17-32 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 10)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی واپسی ملاقات کی ویڈیو: (5 منٹ) ویڈیو چلائیں اور اِس پر باتچیت کریں۔
پہلی واپسی ملاقات: (3 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 6)
پہلی واپسی ملاقات: (5 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ ویڈیو ”بائبل میں دلچسپی کیوں لیں؟“ دِکھائیں اور اِس پر باتچیت کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 8)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”کیا یہوواہ میرے اِس فیصلے سے خوش ہوگا؟“: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”یہوواہ کی مرضی کو سمجھنے کی کوشش کرتے رہیں (احبا 19:18)“ چلائیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) یسوع مسیح راستہ، باب نمبر 14
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت نمبر 7 اور دُعا