10-16 جون
اِفسیوں 1-3
گیت نمبر 39 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”یہوواہ کے اِنتظام کا مقصد“: (10 منٹ)
[ویڈیو ”اِفسیوں کے نام خط کا تعارف“ چلائیں۔]
اِفس 1:8، 9—”مُقدس راز“ میں مسیح کی بادشاہت شامل ہے۔ (آئیٹی-2 ص. 837 پ. 4)
اِفس 1:10—یہوواہ آسمان پر موجود روحانی مخلوقات اور زمین پر موجود اِنسانوں کو ایک خاندان کے طور پر متحد کر رہا ہے۔ (م12 1/7 ص. 28، 29 پ. 3، 4)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
اِفس 3:13—پولُس کی مصیبتیں کس لحاظ سے اِفسس کے مسیحیوں کے لیے ”فخر“ کا باعث تھیں؟ (م13 15/2 ص. 28 پ. 15)
اِفس 3:19—ہم ”مسیح کی محبت“ کو کیسے جان سکتے ہیں؟ (سیایل ص. 299 پ. 21)
آپ نے اِفسیوں 1 سے 3 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) اِفس 1:1-14 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 5)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات کی ویڈیو: (4 منٹ) ویڈیو چلائیں اور اِس پر باتچیت کریں۔
پہلی ملاقات: (2 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 1)
پہلی ملاقات: (3 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 3)
پہلی ملاقات: (3 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ ہمارے تعلیم دینے کے اوزاروں میں سے کوئی اوزار دِکھائیں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 9)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”بائبل کے ذاتی مطالعے سے اَور زیادہ فائدہ اُٹھائیں“: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”مؤثر ذاتی مطالعے سے کلام کو مضبوطی سے تھامے رکھیں“ چلائیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) یسوع مسیح راستہ، باب نمبر 13
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت نمبر 48 اور دُعا