19-25 جون
حِزقیایل 1-5
گیت 28 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”حِزقیایل نبی نے خوشی سے خدا کا پیغام سنایا“: (10 منٹ)
[ویڈیو ”حِزقیایل کی کتاب کا تعارف“ چلائیں۔]
حِز 2:9–3:2—حِزقیایل نبی نے ایک طومار کھایا جس پر ”نوحہ اور ماتم اور آہونالہ“ لکھا ہوا تھا۔ (م08 15/7 ص. 8، پ. 6، 7؛ آئیٹی-1 ص. 1214)
حِز 3:3—حِزقیایل نبی اِس بات کے لیے شکرگزار تھے کہ اُنہیں ایک نبی کے طور پر یہوواہ خدا کی خدمت کرنے کا شرف ملا ہے۔ (م07 1/7 ص. 8، پ. 3)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
حِز 1:20، 21، 26-28—آسمانی رتھ کس چیز کی طرف اِشارہ کرتا ہے؟ (م07 1/7 ص. 7، پ. 6)
حِز 4:1-7—کیا حِزقیایل نبی نے واقعی یروشلیم پر آنے والی تباہی کے منظر کی اداکاری کی تھی؟ (م07 1/7 ص. 8، پ. 4)
آپ نے حِزقیایل 1-5 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) حِز 1:1-14
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (2 منٹ یا اِس سے کم) خوشگوار گھریلو زندگی—واپسی ملاقات کی بنیاد ڈالیں۔
واپسی ملاقات: (4 منٹ یا اِس سے کم) خوشگوار گھریلو زندگی—ویڈیو ”اپنی گھریلو زندگی کو خوشگوار بنائیں—تعارف“ چلائیں اور کتاب ”اپنی گھریلو زندگی کو خوشگوار بنائیں“ پیش کریں۔
بائبل کورس: (6 منٹ یا اِس سے کم) پاک صحائف کی تعلیم، ص. 142، 143، پ. 20، 21—دِکھائیں کہ بائبل کورس کرنے والے شخص کے دل تک کیسے پہنچا جا سکتا ہے۔
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”مُنادی کے کام سے خوشی حاصل کریں“: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو Regain Joy Through Study and Meditation کو ہندی میں چلائیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) عظیم اُستاد، باب 39
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت 46 اور دُعا