خدا کی بندگی زیادہ فائدہمند ہے یا مالودولت کی جستجو؟
نیچے دی گئی آیتوں سے کیسے ظاہر ہوتا ہے کہ مالودولت کے پیچھے بھاگنے کی بجائے خدا کی بندگی کرنے سے ہم زیادہ خوش رہیں گے؟
مالودولت کے پیچھے بھاگنے کے ساتھ ساتھ خدا کی بندگی کرنا ممکن کیوں نہیں ہے؟ (متی 6:24)