15-21 جولائی
2-تھسلُنیکیوں 1-3
گیت نمبر 47 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”بُرائی کے شخص کے ظاہر ہونے سے کیا مُراد ہے؟“: (10 منٹ)
[ویڈیو ”تھسلُنیکیوں کے نام دوسرے خط کا تعارف“ چلائیں۔]
2-تھس 2:6-8—”بُرائی کا شخص“ جو پہلے سے کام کر رہا تھا، ظاہر ہو چُکا ہے۔ (آئیٹی-1 ص. 972)
2-تھس 2:9-12—جو لوگ ”بُرائی کے شخص“ کے فریب کا شکار ہوتے ہیں، اُنہیں سزا دی جائے گی۔ (آئیٹی-2 ص. 245 پ. 7)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
2-تھس 1:7، 8—اِس بات کا کیا مطلب ہے کہ یسوع مسیح اور طاقتور فرشتے ”بھڑکتی ہوئی آگ میں ظاہر ہوں گے“؟ (آئیٹی-1 ص. 834 پ. 5)
2-تھس 2:2—اِس آیت میں ”روحانی پیغام“ سے کیا مُراد ہے؟ (آئیٹی-1 ص. 1206 پ. 4)
آپ نے 2-تھسلُنیکیوں 1 سے 3 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) 2-تھس 1:1-12 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 10)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی واپسی ملاقات کی ویڈیو: (5 منٹ) ویڈیو چلائیں اور اِس پر باتچیت کریں۔
پہلی واپسی ملاقات: (3 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 6)
پہلی واپسی ملاقات: (4 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں اور پھر کتاب ”پاک کلام کی تعلیم“ دِکھائیں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 12)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
کیا مُنادی کے لیے آپ کا جوش کم ہو رہا ہے؟: (15 منٹ) ویڈیو ”آپ اَور جوش سے مُنادی کیسے کر سکتے ہیں؟ “ چلائیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) یسوع مسیح راستہ، باب نمبر 18
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت نمبر 43 اور دُعا