ایک نوجوان بھائی کو کلیسیا میں تربیت دی جا رہی ہے۔‏

مسیحی زندگی اور خدمت —اِجلاس کا قاعدہ جولائی 2019ء

بات‌چیت کے لیے تجاویز

ہماری مصیبتوں کی اصل وجہ اور اِن کے خاتمے کے حوالے سے بات‌چیت شروع کرنے اور جاری رکھنے کے لیے تجاویز۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

‏’‏پُرانی شخصیت کو اُتار پھینکیں اور نئی شخصیت کو پہن لیں‘‏

بپتسمے کے بعد ہمیں پُرانی شخصیت کو اُتار پھینکنے اور نئی شخصیت کو پہنے رکھنے کے لیے مسلسل کوشش کرنی چاہیے۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

‏”‏ایک دوسرے کو تسلی دیتے رہیں اور ایک دوسرے کا حوصلہ بڑھاتے رہیں“‏

ہم سب ایک دوسرے کا حوصلہ بڑھا سکتے ہیں۔‏ لیکن ہم ایسا کیسے کر سکتے ہیں؟‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

بُرائی کے شخص کے ظاہر ہونے سے کیا مُراد ہے؟‏

2-‏تھسلُنیکیوں 2 باب میں جس ’‏بُرائی کے شخص‘‏ کا ذکر کِیا گیا ہے،‏ اُس کی پہچان واضح ہو چُکی ہے۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

ایک اچھے کام کی کوشش کریں

بپتسمہ‌یافتہ بھائیوں کو جن میں نوجوان بھائی بھی شامل ہیں،‏ کلیسیا میں اَور زیادہ ذمےداریاں اُٹھانے کی کوشش کرنی چاہیے۔‏ وہ ایسا کیسے کر سکتے ہیں؟‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

آپ تجربہ‌کار بھائیوں سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟‏

اگر آپ کو حال ہی میں کلیسیا کے بزرگ یا خادم کے طور پر مقرر کِیا گیا ہے تو آپ تجربہ‌کار بھائیوں کے لیے احترام کیسے ظاہر کر سکتے ہیں اور اُن سے کیسے سیکھ سکتے ہیں؟‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

خدا کی بندگی زیادہ فائدہ‌مند ہے یا مال‌ودولت کی جستجو؟‏

مال‌ودولت کے پیچھے بھاگنے کی بجائے خدا کی بندگی کرنے سے ہم زیادہ خوش کیوں رہ سکتے ہیں؟‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

خدا کی بندگی زیادہ فائدہ‌مند ہے یا جسمانی تربیت؟‏

بائبل کے کون سے اصول مسیحیوں کی مدد کر سکتے ہیں تاکہ وہ کھیل کود کو حد سے زیادہ اہمیت نہ دیں؟‏