پاک کلام سے سنہری باتیں
اٹوٹ محبت کریں
[ویڈیو ”رُوت کی کتاب کا تعارف“ چلائیں۔]
نعومی نے رُوت اور عرفہ کو موآب لوٹ جانے کو کہا۔ (رُوت 1:8-13؛ م16.02 ص. 14 پ. 5)
رُوت نے یہوواہ اور نعومی کو چھوڑنے سے اِنکار کر دیا۔ (رُوت 1:16، 17؛ م16.02 ص. 14 پ. 6)
اٹوٹ محبت میں وعدوں کو پورا کرنا، وفاداری اور گہرا لگاؤ شامل ہیں۔ یہوواہ اپنے بندوں پر ”شفقت [”اٹوٹ محبت،“ ترجمہ نئی دُنیا]“ کرتا ہے۔ (زبور 63:3) ہمیں بھی ایک دوسرے پر ”شفقت [”اٹوٹ محبت،“ ترجمہ نئی دُنیا]“ کرنی چاہیے۔—امثا 21:21۔