17-23 جنوری
قضاۃ 20-21
گیت نمبر 47 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”یہوواہ سے رہنمائی مانگتے رہیں“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
قضا 20:16—پُرانے وقتوں میں فوجی جنگ کے دوران فلاخن کیسے اِستعمال کرتے تھے؟ (ڈبلیو14 1/5 ص. 11 پ. 4-6)
آپ نے قضاۃ 20-21 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) قضا 20:1-13 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 10)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 5)
واپسی ملاقات: (4 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ ویڈیو ”یہوواہ کے گواہ—ہم کون ہیں؟“ دِکھائیں (منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں)۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 17)
بائبل کورس: (5 منٹ) قاعدہ خوشیوں بھری زندگی! سبق نمبر 3، تعارف اور نکتہ نمبر 1-3 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 4)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”یہوواہ کی بنائی ہوئی چیزوں سے اُس کی حکمت پر ہمارا بھروسا بڑھتا ہے“: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیوز ”کیا یہ خالق کی کاریگری ہے؟ چیونٹیوں کی ایک دوسرے کا راستہ روکے بغیر آگے بڑھنے کی صلاحیت“ اور ”کیا یہ خالق کی کاریگری ہے؟ شہد کی بڑی مکھی کی اپنی اُڑان کو کنٹرول کرنے کی صلاحیت“ چلائیں۔ سامعین کی حوصلہافزائی کریں کہ وہ خاندانی عبادت کے دوران ویبسائٹ jw.org کے اِس حصے پر غور کریں: ”کیا یہ خالق کی کاریگری ہے؟“
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ یا اِس سے کم) یسوع مسیح راستہ، باب نمبر 139
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 139 اور دُعا