مسیحیوں کے طور پر زندگی
”یہوواہ نے ہمیں اپنے بچوں کی پرورش کرنی سکھائی“
والدین کامیابی سے بچوں کی پرورش کرنے کے سلسلے میں اپنے آسمانی باپ یہوواہ سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟ ویڈیو ”یہوواہ نے ہمیں اپنے بچوں کی پرورش کرنی سکھائی“ کو دیکھیں اور پھر بھائی ابیلیو اور بہن اُولا کے بارے میں اِن سوالوں کے جواب دیں:
-
اُن کے ساتھ بچپن میں جو کچھ ہوا، اُس کی وجہ سے وہ اچھے والدین بننے کے قابل کیسے ہوئے؟
-
اُن کے بچوں کے ذہن میں بچپن کی کون سی خوشگوار یادیں ہیں؟
-
بھائی ابیلیو اور بہن اُولا نے اِستثنا 6:6، 7 پر عمل کرنے کی کوشش کیسے کی؟
-
اُنہوں نے اپنے بچوں کو محض حکم کیوں نہیں دیے؟
-
اُنہوں نے اپنے بچوں کی مدد کیسے کی کہ وہ مستقبل کے حوالے سے اچھے فیصلے کر سکیں؟
-
اُنہوں نے ہمیشہ اپنے بچوں کی کُلوقتی خدمت اِختیار کرنے کے لیے حوصلہافزائی کی حالانکہ اُنہیں کون سی قربانی دینی پڑ سکتی تھی؟ (بیٹی ص. 178 پ. 19)