16-22 جنوری
یسعیاہ 34-37
گیت 31 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”حِزقیاہ کو اپنے ایمان کا اجر ملا“: (10 منٹ)
یسع 36:1، 4-10، 15، 18-20—اسوریوں نے یہوواہ خدا کی توہین کی اور اُس کے بندوں کو ڈرایا دھمکایا۔ (آئیپی-1 ص. 386-388، پ. 7-14)
یسع 37:1، 2، 14-20—حِزقیاہ نے یہوواہ خدا پر بھروسا رکھا۔ (آئیپی-1 ص. 389-391، پ. 15-17)
یسع 37:33-38—یہوواہ خدا نے اپنے بندوں کو بچانے کے لیے کارروائی کی۔ (آئیپی-1 ص. 391-394، پ. 18-22)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
یسع 35:8—”مُقدس راہ“ کون سی تھی اور کون اِس پر چلنے کے لائق تھے؟ (م08 15/5 ص. 26، پ. 4؛ ص. 27، پ. 1)
یسع 36:2، 3، 22—شبناہ نے اِصلاح قبول کرنے کے سلسلے میں عمدہ مثال کیسے قائم کی؟ (م07 1/2 ص. 14، پ. 6)
مَیں نے یسعیاہ 34-37 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
مَیں اِن ابواب میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) یسع 36:1-12
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (2 منٹ یا اِس سے کم) متی 24:3، 7، 14—پاک کلام سے سچائی سکھائیں—واپسی ملاقات کی بنیاد ڈالیں۔
واپسی ملاقات: (4 منٹ یا اِس سے کم) 2-تیم 3:1-5—پاک کلام سے سچائی سکھائیں—رابطے کا کارڈ دیں۔
بائبل کورس: (6 منٹ یا اِس سے کم) پاک صحائف کی تعلیم، ص. 32، پ. 11، 12—صاحبِخانہ کو اِجلاس میں آنے کی دعوت دیں۔
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”اَے یہوواہ! مَیں نے تجھ پر توکل کِیا ہے“: (15 منٹ) سوال اور جواب۔ شروع میں ویڈیو ”’اَے یہوواہ! مَیں نے تجھ پر توکل کِیا ہے‘“ کا حصہ چلائیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) عظیم اُستاد، باب 17
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت 28 اور دُعا