30 اکتوبر–5 نومبر
یوایل 1-3
گیت 47 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”تمہارے بیٹے بیٹیاں نبوّت کریں گے“: (10 منٹ)
[ویڈیو ”یوایل کی کتاب کا تعارف“ چلائیں۔]
یوایل 2:28، 29—مسحشُدہ مسیحی یہوواہ خدا کے نمائندوں کے طور پر کام کرتے ہیں۔ (م02 1/8 ص. 15، پ. 4، 5؛ جےڈی ص. 167، پ. 4)
یوایل 2:30-32—یہوواہ کے دن سے صرف وہ لوگ بچیں گے جو اُس کا نام لیتے ہیں۔ (م07 1/10، ص. 5، پ. 2)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
یوایل 2:12، 13—اِن آیتوں کے مطابق توبہ کرنے کا کیا مطلب ہے؟ (م07 1/10 ص. 5، پ. 5)
یوایل 3:14—”اِنفصال [یعنی فیصلے] کی وادی“ کیا ہے؟ (م07 1/10 ص. 5، پ. 3)
آپ نے یوایل 1-3 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) یوایل 2:28–3:8
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (2 منٹ یا اِس سے کم) رابطے کا کارڈ
واپسی ملاقات: (4 منٹ یا اِس سے کم) رابطے کا کارڈ—پچھلی ملاقات پر یہ کارڈ دیا گیا تھا۔ اب باتچیت کو وہیں سے آگے بڑھائیں جہاں پچھلی بار چھوڑی گئی تھی۔ آخر میں jw.org سے کسی ویڈیو کے بارے میں بتائیں۔
بائبل کورس: (6 منٹ یا اِس سے کم) خدا کی محبت، ص. 197، پ. 3-5
مسیحیوں کے طور پر زندگی
یہوواہ مشکلات میں ثابتقدم رہنے میں ہماری مدد کرتا ہے: (9 منٹ) ویڈیو Jehovah Is a Strong Tower for Me ہندی میں چلائیں۔ پھر سامعین سے پوچھیں: بھائی ہینشل کے خاندان کو کن مشکلات کا سامنا ہوا؟ والدین کے ایمان اور وفاداری کا بچوں پر کیا اثر ہو سکتا ہے؟ جیسے یہوواہ نے بھائی ہینشل کی مدد کی ویسے وہ آپ کی مدد کیسے کر سکتا ہے؟
”یہوواہ کے دوست بنیں—یہوواہ کا نام“: (6 منٹ) ویڈیو ”یہوواہ کے دوست بنیں—یہوواہ کا نام“ چلائیں۔ پھر کچھ بچوں کو سٹیج پر بلا کر پوچھیں: یہوواہ کے نام کا کیا مطلب ہے؟ یہوواہ نے کون کون سی چیزیں بنائی ہیں؟ یہوواہ آپ کی مدد کیسے کر سکتا ہے؟
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) خدا کی محبت، باب 4، پ. 12-21، ص. 42 پر بکس
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت 43 اور دُعا