بُرے لوگوں سے دوستی کے بھیانک نتائج
ہو سکتا ہے کہ ہمیں اپنے پڑوسیوں، اپنے ساتھ کام کرنے والوں یا سکول میں پڑھنے والوں میں کچھ خوبیاں نظر آئیں۔ لیکن کیا اِس کا مطلب یہ ہے کہ وہ ہمارے لیے اچھے دوست بھی ثابت ہو سکتے ہیں؟ ہم کیسے جان سکتے ہیں کہ آیا ایک شخص ہمارا اچھا دوست ثابت ہو سکتا ہے یا نہیں؟
-
کیا اُن کی دوستی سے یہوواہ کے ساتھ میری دوستی اَور مضبوط ہوگی؟
-
وہ اپنی باتچیت سے کن چیزوں کو زیادہ اہمیت دیتے ہیں؟—متی 12:34۔
خود سے پوچھیں: ”میرے دوستوں کی وجہ سے یہوواہ خدا کے ساتھ میرے رشتے پر کیا اثر پڑ رہا ہے؟“