باتچیت کے لیے تجاویز
●○○ پہلی ملاقات
○●○ پہلی واپسی ملاقات
سوال: یسوع مسیح نے اپنی جان کیوں دی؟
آیت: متی 20:28
متعلقہ سوال: ہم یسوع مسیح کی قربانی کے لیے قدر کیسے ظاہر کر سکتے ہیں؟
○○● دوسری واپسی ملاقات
سوال: ہم یسوع مسیح کی قربانی کے لیے قدر کیسے ظاہر کر سکتے ہیں؟
آیت: یوح 17:3
متعلقہ سوال: یہوواہ کے گواہوں کے اِجلاسوں میں کیا ہوتا ہے؟
یادگاری تقریب کے دعوتنامے تقسیم کرنے کی مہم (23 مارچ–19 اپریل):
ہم آپ کو ایک اہم تقریب پر آنے کی دعوت دینا چاہتے ہیں۔ یہ آپ کا دعوتنامہ ہے۔ جمعہ، 19 اپریل کو پوری دُنیا میں لاکھوں لوگ یسوع مسیح کی موت کی یادگاری تقریب منائیں گے۔ اِس دعوتنامے میں بتایا گیا ہے کہ یہ تقریب کب اور کہاں ہوگی۔ اِس تقریب سے ایک ہفتہ پہلے ایک خاص تقریر بھی ہوگی جس کا عنوان ہوگا: ”حقیقی زندگی حاصل کرنے کی ہر ممکن کوشش کریں۔“ ہم آپ کو دعوت دینا چاہتے ہیں کہ اِس تقریر کو سننے کے لیے بھی ضرور آئیں۔
دلچسپی ظاہر کرنے پر متعلقہ سوال: یسوع مسیح نے اپنی جان کیوں دی؟