2-8 اپریل
متی 26
گیت 8 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”عیدِفسح اور یادگاری تقریب میں ملتی جلتی اور فرق فرق باتیں“: (10 منٹ)
متی 26:17-20—یسوع مسیح نے اپنی آخری عیدِفسح کا کھانا اپنے رسولوں کے ساتھ کھایا۔ (”ترجمہ نئی دُنیا“ کے آنلائن مطالعے کے ایڈیشن میں متی 26:18 پر تصویریں اور ویڈیوز میں ”عیدِفسح کا کھانا“)
متی 26:26—یادگاری تقریب پر پیش کی جانے والی روٹی یسوع مسیح کے جسم کی طرف اِشارہ کرتی ہے۔ (”ترجمہ نئی دُنیا“ کے آنلائن مطالعے کے ایڈیشن میں متی 26:26 پر اِضافی معلومات میں ”کی طرف اِشارہ“)
متی 26:27، 28—یادگاری تقریب پر پیش کی جانے والی مے یسوع مسیح کے ”عہد کے خون“ کی طرف اِشارہ کرتی ہے۔ (”ترجمہ نئی دُنیا“ کے آنلائن مطالعے کے ایڈیشن میں متی 26:28 پر اِضافی معلومات میں ”عہد کے خون“)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
متی 26:17—تیرہ نیسان کو ’بےخمیری روٹی کی عید کا پہلا دن‘ کیوں کہا جا سکتا ہے؟ (”ترجمہ نئی دُنیا“ کے آنلائن مطالعے کے ایڈیشن میں متی 26:17 پر اِضافی معلومات میں ”بےخمیری روٹی کی عید کے پہلے دن“)
متی 26:39—یسوع مسیح نے یہ دُعا شاید کیوں کی کہ ”یہ پیالہ مجھ سے ہٹا دے“؟ (”ترجمہ نئی دُنیا“ کے آنلائن مطالعے کے ایڈیشن میں متی 26:39 پر اِضافی معلومات میں ”یہ پیالہ مجھ سے ہٹا دے“)
آپ نے متی 26 باب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
آپ نے اِس باب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) متی 26:1-19
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات کی ویڈیو: (4 منٹ) ویڈیو چلائیں اور اِس پر باتچیت کریں۔
پہلی واپسی ملاقات: (3 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔
بائبل کورس: (6 منٹ یا اِس سے کم) پاک کلام کی تعلیم، ص. 59 پ. 21، 22 اور کتاب کے آخر میں نکتہ
مسیحیوں کے طور پر زندگی
مقامی ضروریات: (8 منٹ)
یہوواہ کے دوست بنیں—فدیہ: (7 منٹ) ویڈیو چلائیں۔ اِس کے بعد کچھ بچوں کو سٹیج پر بلائیں اور اُن سے یہ سوال پوچھیں: ”لوگ کیوں بیمار ہوتے، بوڑھے ہوتے اور فوت ہو جاتے ہیں؟ یہوواہ خدا نے ہمیں کون سی اُمید دی ہے؟ آپ نئی دُنیا میں کس سے ملنا چاہتے ہیں؟“
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) خدا کی محبت، باب 10 پ. 16-24
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت 48 اور دُعا