معلومات چھیتی وکھاؤ

8 جولائی 2019ء
نویاں تازیاں چیزاں

چینی زبان میں ‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کی ریلیز

چینی زبان میں ‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کی ریلیز

تائیوان کے تاؤیوان شہر میں 5 جولائی 2019ء کو ‏”‏کتابِ مُقدس—‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کا نظرثانی شُدہ ایڈیشن چینی (‏روایتی)‏ اور چینی (‏آسان کردہ)‏ زبان میں ریلیز ہوا۔ مکمل ‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ یا اِس کے کچھ حصے 180 زبانوں میں دستیاب ہیں۔ اِن میں سے 24 زبانیں ایسی ہیں جن میں 2013ء کا نظرثانی شُدہ مکمل ایڈیشن دستیاب ہے۔‏