26 نومبر 2018ء
نویاں تازیاں چیزاں
فنش اور لتھواینین زبان میں ”ترجمہ نئی دُنیا“ کی ریلیز
فن لینڈ کے شہر ہمین لننا میں 24 نومبر 2018ء کو ”کتابِ مُقدس—ترجمہ نئی دُنیا“ لتھواینین زبان میں اور ”کتابِ مُقدس—ترجمہ نئی دُنیا“ کا نظرثانی شُدہ ایڈیشن فنش زبان میں ریلیز ہوا۔ مکمل ”ترجمہ نئی دُنیا“ یا اِس کے کچھ حصے 175 زبانوں میں دستیاب ہیں۔ اِن میں سے 16 زبانیں ایسی ہیں جن میں 2013ء کا نظرثانی شُدہ مکمل ایڈیشن دستیاب ہے۔