پوری دُنیا میں یہوواہ کے گواہ—‏کچھ دلچسپ معلومات

ناروے

  • ناروے کے علاقے فنمارکسویڈا میں سامی قوم کے ایک شخص کو گواہی دی جا رہی ہے۔‏

  • ناروے کے ایک علاقے میں ویڈیو ‏”‏بائبل میں دلچسپی کیوں لیں؟“‏ دِکھائی جا رہی ہے اور پس‌منظر میں قُطبی روشنیاں نظر آ رہی ہیں۔‏

خاص معلومات—ناروے

  • آبادی: 000،‏62،‏55
  • کتابِ مقدس کی تعلیم دینے والوں کی تعداد: 047،‏12
  • کلیسیائیں: 161
  • تناسب: ہر 464 میں سے 1 شخص یہوواہ کا گواہ ہے

مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن)

اُنہوں نے اپنے آپ کو خوشی سے پیش کِیا—‏ناروے میں

دیکھیں کہ ایک خاندان سے ایسا کونسا سوال پوچھا گیا جس سے اُنہیں ایک ایسے علاقے میں جا کر خدا کی خدمت کرنے ترغیب ملی جہاں مبشروں کی تعداد کم ہے۔‏