پوری دُنیا سے دلچسپ معلومات

  • ممالک جن میں یہوواہ کے گواہ رہتے ہیں:‏ 240

  • یہوواہ کے گواہ:‏ 460،‏43،‏90

  • مُفت بائبل کورس:‏ 146،‏80،‏74

  • یسوع مسیح کی موت کی یادگاری تقریب پر حاضری:‏ 442،‏19،‏11،‏2

  • کلیسیائیں:‏ 767،‏18،‏1

پوری دُنیا میں یہوواہ کے گواہ—‏کچھ دلچسپ معلومات

ہم دُنیا کے مختلف حصوں میں رہتے ہیں اور ہمارا تعلق فرق فرق ثقافتوں اور پس منظر سے ہے۔ شاید آپ جانتے ہوں کہ ہم دوسروں کو پاک کلام سے خوش خبری سناتے ہیں لیکن ہم کچھ اَور طریقوں سے بھی دوسروں کی مدد کرتے ہیں۔‏

یہ بھی دیکھیں

کتابیں

یہوواہ کے گواہوں کے خدمتی سال کی عالمی رپورٹ 2024ء

ستمبر 2023ء سے اگست 2024ء تک پوری دُنیا میں یہوواہ کے گواہوں کے تبلیغی کام کی تفصیل دیکھیں۔‏