رازداری کی سیٹنگز

ہم کوکیز اور اِس جیسی ٹیکنالوجیز اِستعمال کرتے ہیں تاکہ آپ اِس ویب‌سائٹ کو آسانی سے اِستعمال کر سکیں۔ کچھ کوکیز ضروری ہیں تاکہ ہماری ویب‌سائٹ صحیح طرح سے کام کرے اِس لیے اِنہیں مسترد نہیں کِیا جا سکتا ہے۔ لیکن آپ ایسے کوکیز کو قبول یا مسترد کر سکتے ہیں جنہیں ہم صرف آپ کی سہولت کے لیے اِستعمال کرتے ہیں۔ اِن معلومات کو کبھی بیچا نہیں جائے گا اور اِنہیں اِشتہاربازی کے لیے اِستعمال نہیں کِیا جائے گا۔ مزید معلومات کے لیے اِس لنک کو دیکھیں:‏ کوکیز اور اِس جیسی ٹیکنالوجیز کے اِستعمال کے سلسلے میں عالم گیر پالیسی۔ سیٹنگز کو اپنی ترجیحات کے مطابق ترتیب دینے کے لیے اِس لنک پر جائیں:‏ رازداری کی سیٹنگز۔

ملازمت اور پیسہ

ملازمت

ملازمت کے بارے میں پاک کلام کی تعلیم

کیا اِس سے کوئی فرق پڑتا ہے کہ آپ کون سی ملازمت کرتے ہیں؟‏

مسلسل تھکاوٹ سے کیسے نپٹا جائے؟‏

چار اِقدام پر عمل کرنے سے آپ ملازمت کی وجہ سے تھکن سے بے حال ہونے سے بچ سکتے ہیں۔‏

پیسے کے بارے میں نظریہ

کیا پیسہ ہر طرح کی بُرائی کی جڑ ہے؟‏

پیسہ ہر طرح کی بُرائی کی جڑ ہے لیکن یہ ایک نامکمل اِصطلا‌ح ہے۔‏

کیا پیسہ ہی سب کچھ ہے؟‏

دیکھیں کہ پیسے کو حد سے زیادہ اہمیت دینے سے کیسے بچا جا سکتا ہے۔‏

خوشی کی راہ—‏قناعت‌پسند اور فراخ‌دل ہوں

بہت سے لوگ ایک شخص کی خوشی اور کامیابی کا اندازہ اُس کے مال‌ودولت سے لگاتے ہیں۔‏ لیکن کیا مال‌ودولت سے سچی خوشی مل سکتی ہے؟‏ اِس سلسلے میں چند حقائق پر غور کریں۔‏

تین چیزیں جو خریدی نہیں جا سکتیں

پیسے سے بہت سی ضروری چیزیں خریدی جا سکتی ہیں لیکن زندگی کی سب سے اہم چیزیں پیسے سے خریدنا ممکن نہیں۔‏

مالی مسائل کی وجہ سے پریشان

دیکھیں کہ ایک آدمی شدید مہنگائی میں بھی اپنے گھر والوں کی ضروریات کیسے پوری کر پایا۔‏

پیسے کا اِستعمال

کیا پاک کلام مالی مشکل اور قرضے کے حوالے سے مدد کر سکتا ہے؟‏

پیسے سے خوشی نہیں خریدی جا سکتی۔ لیکن پاک کلام کے چار اصولوں پر عمل کر کے آپ پیسے کو صحیح طرح اِستعمال کر سکتے ہیں۔‏

قرضہ اُٹھانا—‏کیا یہ سمجھ‌داری کی بات ہے؟‏

اِس سلسلے میں پاک کلام کا مشورہ آپ کے کام آ سکتا ہے؟‏

غربت کا سامنا کیسے کریں؟

کیا دُنیا سے غربت ختم ہو سکتی ہے؟‏

غربت کو ختم کون کرے گا؟‏

کیا خدا کو غریبوں کی فکر ہے؟‏

دیکھیں کہ خدا کیسے ظاہر کرتا ہے کہ اُسے غریبوں کی فکر ہے۔‏

پردیس میں زندگی—‏اُمیدیں اور مایوسیاں

کیا کسی دوسرے ملک چلے جانے سے آپ کے گھر والوں کے حالات واقعی بہتر ہو جائیں گے؟‏