4 (ج)
یسوع کی زندگی کے اہم واقعات—گلیل میں یسوع کا دَورِخدمت (پہلا حصہ)
تاریخ |
جگہ |
واقعہ |
متی |
مرقس |
لُوقا |
یوحنا |
---|---|---|---|---|---|---|
30ء |
گلیل |
یسوع نے پہلی بار کہا: ”آسمان کی بادشاہت نزدیک ہے“ |
||||
قانا؛ ناصرت؛ کفرنحوم |
شاہی افسر کے بیٹے کی شفایابی؛ یسوع نے یسعیاہ کی کتاب سے پڑھ کر سنایا؛ وہ کفرنحوم گئے |
|||||
گلیل کی جھیل، کفرنحوم کے قریب |
یسوع نے شمعون، اندریاس، یعقوب اور یوحنا کو اپنا شاگرد بنایا |
|||||
کفرنحوم |
شمعون کی ساس اور کچھ اَور لوگوں کی شفایابی |
|||||
گلیل |
شاگردوں کے ساتھ گلیل کا پہلا دورہ |
|||||
ایک کوڑھی کی شفایابی؛ لوگ یسوع کے پیچھے پیچھے چلنے لگے |
||||||
کفرنحوم |
ایک فالجزدہ آدمی کی شفایابی |
|||||
یسوع نے متی کو اپنا شاگرد بنایا؛ ٹیکس وصول کرنے والوں کے ساتھ ضیافت؛ روزے کے متعلق سوال |
||||||
یہودیہ |
یسوع نے عبادتگاہوں میں مُنادی کی |
|||||
31ء، عیدِفسح |
یروشلیم |
بیمار آدمی کو بیتزاتا پر شفا ملی؛ یہودیوں نے یسوع کو مار ڈالنے کی کوشش کی |
||||
یروشلیم سے گلیل کے راستے پر (؟) |
شاگردوں نے سبت پر گندم کی بالیں توڑیں؛ یسوع سبت کے مالک ہیں |
|||||
گلیل؛ گلیل کی جھیل |
یسوع نے سبت پر آدمی کا ہاتھ ٹھیک کِیا؛ بِھیڑ اُن کے پیچھے آنے لگی؛ کچھ اَور لوگوں کو شفا ملی |
|||||
کفرنحوم کے قریب پہاڑ |
یسوع نے 12 شاگردوں کو رسولوں کے طور پر چُنا |
|||||
کفرنحوم کے قریب |
پہاڑی وعظ |
|||||
کفرنحوم |
ایک فوجی افسر کے نوکر کی شفایابی |
|||||
نائین |
یسوع نے بیوہ کے بیٹے کو زندہ کِیا |
|||||
طبریہ؛ گلیل (نائین یا اِس کے قریب) |
یوحنا نے یسوع کے پاس شاگرد بھیجے؛ سچائی بچوں پر ظاہر ہوگی؛ ”میرا جُوا آرامدہ ہے“ |
|||||
گلیل (نائین یا اِس کے قریب) |
گُناہگار عورت نے یسوع کے پاؤں پر تیل ڈالا؛ دو قرضداروں کی مثال |
|||||
گلیل |
گلیل کا دوسرا دورہ، 12 رسولوں کے ساتھ |
|||||
یسوع نے بُرے فرشتوں کو نکالا؛ وہ گُناہ جو معاف نہیں کِیا جائے گا |
||||||
”یُوناہ والی نشانی کے سوا کوئی اَور نشانی نہیں“ |
||||||
یسوع کی ماں اور بھائی اُن سے ملنے آئے؛ یسوع نے شاگردوں کو ماں اور بھائی کہا |