مینارِنگہبانی (مطالعے کا ایڈیشن) جولائی 2019ء
مطالعے کے مضامین برائے 2-29 ستمبر 2019ء
خود کو اذیت کا سامنا کرنے کے لیے ابھی تیار کریں
ہم اپنی دلیری کو کیسے بڑھا سکتے ہیں اور اپنے مخالفوں کی نفرت کا سامنا کیسے کر سکتے ہیں؟
پابندی کے باوجود یہوواہ کی عبادت کرنا جاری رکھیں
اگر حکومت یہوواہ کی عبادت کرنے پر پابندی لگا دے تو ہمیں کیا کرنا چاہیے؟
”جائیں، . . . لوگوں کو شاگرد بنائیں“
شاگرد بنانے کا کام اِتنا اہم کیوں ہے؟ اِس کام کو انجام دینے میں کون سے عملی مشورے مفید ثابت ہو سکتے ہیں؟
مذہب سے لاتعلق لوگوں کو کیسے گواہی دیں؟
ہم مذہب سے لاتعلق اشخاص کے دل میں خدا کے لیے محبت کیسے جگا سکتے ہیں اور اُنہیں مسیح کے شاگرد کیسے بنا سکتے ہیں؟
آپ بیتی
یہوواہ نے مجھے میرے تصور سے کہیں بڑھ کر برکتیں دیں!
افریقہ میں مشنری کے طور پر خدمت کرتے ہوئے مینفریٹ ٹوناک نے جن باتوں کا تجربہ کِیا، اُن سے اُنہوں نے صبر کرنا اور ہر حال میں مطمئن رہنا سیکھا۔
کیا یسوع نے واقعی ”میرے لیے“ اپنی جان دی؟
کیا آپ ماضی کے اپنے گُناہوں کی وجہ سے احساسِکمتری کا شکار ہیں؟ اگر ایسا ہے تو آپ اِن احساسات پر قابو کیسے پا سکتے ہیں؟