مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

جاگو! نمبر  ‏2‏ 2017ء | کیا دُنیا کے حالات قابو سے باہر ہیں؟‏

دُنیا کے حالات قابو سے باہر کیوں ہوتے جا رہے ہیں؟‏

پاک کلام میں بتایا گیا ہے کہ ”‏اِنسان اپنی روِش میں اپنے قدموں کی راہنمائی نہیں کر سکتا۔‏“‏—‏یرمیاہ 10:‏23‏۔‏

اِس رسالے میں بتایا گیا ہے کہ لاکھوں لوگ ایک روشن مستقبل کی اُمید کیوں رکھتے ہیں۔‏

 

سرِورق کا موضوع

کیا دُنیا کے حالات قابو سے باہر ہیں یا نہیں؟‏

ساٹھ سال سے زیادہ عرصے کے بعد ایسا ہوا ہے کہ تباہی کی علامتی گھڑی پر رات کے بارہ بجنے میں یعنی دُنیا پر تباہی آنے میں اِتنا کم وقت دِکھایا گیا ہے۔‏ کیا واقعی دُنیا پر تباہی آنے والی ہے؟‏

سرِورق کا موضوع

حقائق پر ایک نظر

میڈیا کے ذریعے ملنے والی بُری خبروں کی وجہ سے بہت سے لوگ سوچتے ہیں کہ دُنیا کے حالات پر قابو پانا ناممکن ہے۔‏ لیکن دُنیا کے حالات کس حد تک خراب ہیں؟‏

سرِورق کا موضوع

پاک کلام میں کیا بتایا گیا ہے؟‏

دُنیا کے بُرے حالات کے بارے میں پاک کلام میں صدیوں پہلے بتا دیا گیا تھا۔‏

گھریلو زندگی کو خوشگوار بنائیں

بچوں کو خاکسار بننا کیسے سکھائیں؟‏

آپ کیا کر سکتے ہیں تاکہ آپ اپنے بچوں کی عزتِ‌نفس کو ٹھیس پہنچائے بغیر اُنہیں خاکسار بننا سکھائیں؟‏

رنگ‌برنگی دُنیا

نیو زی‌لینڈ کی سیر

نیو زی‌لینڈ دُنیا سے الگ تھلگ ملک ہے لیکن پھر بھی یہاں ہر سال تقریباً 30 لاکھ سیاح آتے ہیں۔‏ وہ یہاں کیوں کھنچے چلے آتے ہیں؟‏

تاریخ کے ورقوں سے

اِبن‌الہیثم

شاید آپ اِبن‌الہیثم سے واقف نہ ہوں لیکن ہم سب کسی نہ کسی طرح اُن کی خدمات سے ضرور فائدہ اُٹھاتے ہیں۔‏

پاک صحیفوں کی روشنی میں

خدا کا نام

لاکھوں لوگ خدا کو مختلف القاب سے پکارتے ہیں۔‏ لیکن خدا کا ایک نام بھی ہے۔‏

سن 2017ء میں ‏”‏جاگو!‏“‏ میں شائع ہونے والے مضامین

موضوع کے حساب سے اُن مضامین کی فہرست جو 2017ء میں ‏”‏جاگو!‏“‏ میں شائع ہوئے۔‏

مزید مضامین

سچ بولیں

ہمیں ہمیشہ سچ کیوں بولنا چاہیے؟‏

مَیں سچے مذہب کی پہچان کیسے کر سکتا ہوں؟‏

پاک کلام میں 9 ایسی باتیں بتائی گئی ہیں جن سے ہم جان سکتے ہیں کہ سچا مذہب کیا ہے۔‏