دِکھائیں بائبل کی کتابوں کی فہرست کے مطابق پیدائش رُوت 1-سموئیل 2-سموئیل 1-سلاطین 2-سلاطین 1-تواریخ 2-تواریخ عزرا نحمیاہ آستر ایوب زبور اَمثال واعظ غزلُالغزلات یسعیاہ یُوایل عبدیاہ یُوناہ متی مرقس لُوقا یوحنا اعمال رومیوں 1-کُرنتھیوں 2-کُرنتھیوں گلتیوں اِفِیسوں فِلپّیوں کُلسّیوں 1-تھسلُنیکیوں 2-تھسلُنیکیوں 1-تیمُتھیُس 2-تیمُتھیُس طِطُس فِلیمون عبرانیوں یعقوب 1-پطرس 2-پطرس 1-یوحنا 2-یوحنا 3-یوحنا یہوداہ مُکاشفہ باب کے مطابق 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 سموئیل کی دوسری کتاب ابواب 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 ابواب کا خاکہ 1 داؤد کو ساؤل کی موت کی خبر ملتی ہے (1-16) ساؤل اور یونتن کی موت پر داؤد کا ماتمی گیت (17-27) 2 داؤد یہوداہ کے بادشاہ (1-7) اِشبوسَت اِسرائیل کا بادشاہ (8-11) داؤد کے گھرانے اور ساؤل کے گھرانے میں جنگ (12-32) 3 داؤد کے گھرانے کی طاقت میں اِضافہ (1) داؤد کے بیٹے (2-5) ابنیر داؤد کی طرف (6-21) یوآب کے ہاتھوں ابنیر کی موت (22-30) ابنیر کے لیے داؤد کا ماتم (31-39) 4 اِشبوسَت کا قتل (1-8) داؤد قاتلوں کو مروا دیتے ہیں (9-12) 5 داؤد سارے اِسرائیل کے بادشاہ (1-5) یروشلم پر قبضہ (6-16) صِیّون، داؤد کا شہر (7) داؤد کے ہاتھوں فِلسطینیوں کی شکست (17-25) 6 عہد کا صندوق یروشلم لایا جاتا ہے (1-23) صندوق کو پکڑنے کی وجہ سے عُزّہ کی موت (6-8) میکل داؤد کو حقیر سمجھتی ہیں (16، 20-23) 7 داؤد کو ہیکل بنانے کی اِجازت نہیں ملتی (1-7) داؤد کے ساتھ بادشاہت کا عہد (8-17) داؤد کی شکرگزاری کی دُعا (18-29) 8 داؤد کی کامیابیاں (1-14) داؤد کی اِنتظامیہ (15-18) 9 مفیبوسَت کے لیے داؤد کی اٹوٹ محبت (1-13) 10 عمون اور سُوریہ پر فتح (1-19) 11 داؤد بَتسبع کے ساتھ زِنا کرتے ہیں (1-13) داؤد اُوریاہ کو مروانے کی سازش گھڑتے ہیں (14-25) داؤد بَتسبع سے شادی کر لیتے ہیں (26، 27) 12 ناتن داؤد کی اِصلاح کرتے ہیں (1-15) بَتسبع کا بیٹا فوت ہو جاتا ہے (15-23) سلیمان کی پیدائش (24، 25) عمونیوں کے شہر رَبّہ پر قبضہ (26-31) 13 امنون تَمر کی عزت لُوٹ لیتا ہے (1-22) ابیسلوم امنون کو مار ڈالتا ہے (23-33) ابیسلوم جِسور بھاگ جاتا ہے (34-39) 14 یوآب اور تقوعی عورت (1-17) داؤد یوآب کا منصوبہ سمجھ جاتے ہیں (18-20) ابیسلوم کو لوٹنے کی اِجازت (21-33) 15 ابیسلوم کی سازش اور بغاوت (1-12) داؤد یروشلم سے بھاگ جاتے ہیں (13-30) اخیتُفل ابیسلوم کے ساتھ مل جاتا ہے (31) حُوسی کو اخیتُفل کا مشورہ ناکام کرنے کے لیے بھیجا جاتا ہے (32-37) 16 ضیبا مفیبوسَت پر اِلزام لگاتا ہے (1-4) سِمعی داؤد کو بددُعائیں دیتا ہے (5-14) ابیسلوم کی حُوسی سے ملاقات (15-19) اخیتُفل کا مشورہ (20-23) 17 اخیتُفل 3کا مشورہ ناکام (1-14) داؤد کو خبردار کِیا جاتا ہے؛ وہ ابیسلوم سے بچ جاتے ہیں (15-29) برزِلّی اور دوسرے لوگ ضروری چیزیں لاتے ہیں (27-29) 18 ابیسلوم کی شکست اور موت (1-18) داؤد کو ابیسلوم کی موت کی خبر ملتی ہے (19-33) 19 داؤد ابیسلوم کے لیے ماتم کرتے ہیں (1-4) یوآب داؤد کی اِصلاح کرتے ہیں (5-8) داؤد کی یروشلم واپسی (18-15) سِمعی داؤد سے معافی مانگتے ہیں (16-23) مفیبوسَت بےقصور ثابت ہوتے ہیں (24-30) برزِلّی کو عزت بخشی جاتی ہے (31-40) قبیلوں کے درمیان بحث (41-43) 20 سبع کی بغاوت؛ عماسا کا قتل (1-13) سبع کا سر قلم (14-22) داؤد کی اِنتظامیہ (23-26) 21 ساؤل کے گھرانے سے جِبعونیوں کا بدلہ (1-14) فِلسطینیوں سے جنگیں (15-22) 22 داؤد خدا کے نجاتبخش کاموں کے لیے اُس کی بڑائی کرتے ہیں (1-51) ”یہوواہ میری چٹان“ (2) ”تُو وفادار شخص کے ساتھ وفاداری کرتا ہے“ (26) 23 داؤد کے آخری الفاظ (1-7) داؤد کے طاقتور جنگجوؤں کے کارنامے (8-39) 24 داؤد مردمشماری کرا کے گُناہ کرتے ہیں (1-14) وبا سے 70 ہزار لوگوں کی موت (15-17) داؤد ایک قربانگاہ بناتے ہیں (18-25) قیمت ادا کیے بغیر قربانی نہیں (24) پچھلا اگلا پرنٹ کریں شیئر کریں شیئر کریں 2-سموئیل کے ابواب کا خاکہ کتابِ مُقدس کا ترجمہ نئی دُنیا 2-سموئیل کے ابواب کا خاکہ اُردو 2-سموئیل کے ابواب کا خاکہ https://cms-imgp.jw-cdn.org/img/p/1001061100/univ/wpub/1001061100_univ_sqr_xl.jpg تند 2-سموئیل ص. 441