مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

پیشکش کے لیے تجاویز

پیشکش کے لیے تجاویز

مینارِنگہبانی

سوال:‏ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ بائبل بہت پُرانی کتاب ہے اور ہمارے زمانے کے لیے عملی نہیں ہے جبکہ بعض لوگ مانتے ہیں کہ یہ آج بھی فائدہ‌مند ہے۔‏ آپ کا کیا خیال ہے؟‏

آیت:‏ 2-‏تیم 3:‏16،‏ 17

پیشکش:‏ ‏”‏مینارِنگہبانی“‏ کے اِس شمارے میں کچھ لوگوں کے تجربے بتائے گئے ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ بائبل کتنی فائدہ‌مند ہے اور اِس میں کچھ ایسے مشورے بھی دیے گئے ہیں جن پر عمل کرنے سے ہم بائبل سے زیادہ سے زیادہ فائدہ حاصل کر سکتے ہیں۔‏

پاک کلام سے سچائی سکھائیں

سوال:‏ کیا اِس دُنیا کا خاتمہ نزدیک ہے؟‏

آیت:‏ متی 24:‏3،‏ 7،‏ 14

سچائی:‏ پاک کلام میں درج اِس پیش‌گوئی سے ظاہر ہوتا ہے کہ ہم آخری زمانے میں رہ رہے ہیں۔‏ لیکن یہ ہمارے لیے خوشی کی بات ہے کیونکہ جلد ہی ایک اچھا دَور شروع ہونے والا ہے۔‏

خدا کا کلام—‏تمام انسانوں کے لئے ایک اہم پیغام

سوال:‏ آپ کے خیال میں جب یہ پیش‌گوئی پوری ہوگی تو زمین کیسی ہوگی؟‏

آیت:‏ زبور 37:‏11

پیشکش:‏ بائبل کے ذریعے سب لوگوں کو اُمید اور تسلی مل سکتی ہے۔‏ اِس کتاب کی مدد سے آپ بائبل اور اِس کے پیغام کے بارے میں مزید جان پائیں گے۔‏

اپنی پیشکش بنائیں

پیچھے دیے گئے نمونے کے مطابق اپنی پیشکش بنائیں۔‏